شعار مذہبی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - طریقہ، دستور مذہبی، سنت۔ "حضرت ابراہیم اور حضرت اسمٰعیل کا شعار مَذہبی قرار پایا۔" ( ١٩١١ء، سیرۃ النبیۖ، ١٣٧:١ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'شعار' کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی ہی سے ماخوذ اسم 'مذہبی' لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١١ء کو "سیرۃ النبیۖ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - طریقہ، دستور مذہبی، سنت۔ "حضرت ابراہیم اور حضرت اسمٰعیل کا شعار مَذہبی قرار پایا۔" ( ١٩١١ء، سیرۃ النبیۖ، ١٣٧:١ )
جنس: مذکر